the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس

ملائیشین حکام نے کہا ہے کہ موزمبیق سے ملنے والے طیارے کے دو نوں ٹکڑے ایم ایچ 370 طیارے کے ہوسکتے ہیں، طیارے کا ایک اور ٹکرا جنوبی افریقہ کے ساحل سے ملا ہے۔

ملائیشین تفتیشی ٹیم کے مطابق ملنے والے یہ دونوں ٹکڑے بوئنگ 777 کا حصہ ہیں جبکہ



ان کا رنگ بھی ملائیشین ایئر لائنز کے طیاروں جیسا ہے۔ طیارے کا ایک اور ٹکڑا جنوبی افریقہ کے ساحل سے ملا ہے ،جس کی جانچ کیلئے ٹیم کو روانہ کردیاگیا ہے۔

دو سال قبل ملائیشین ایئر لائنز کا طیارہ ایم ایچ 370 لاپتہ ہو گیا تھا،جس میں 239 افراد سوار تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.